اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہلمند کے گورنر ہاوس کے ترجمان نے بتایا کہ ہے کہ افغان فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے گریشک کے علاقے میں طالبان کے ٹھکانوں پر دو بار بمباری کی ہے۔ اس بمباری میں پچیس طالبان ہلاک ہو گئے۔ ادھر پل خمری کے علاقے میں افغان فضائیہ کے ایک اور حملے میں کم سے کم چھے مسلح دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔
/169